Embassy of Spain in Islamabad
Address | Street 6, Ramma 5 Diplomatic Enclave I Islamabad Pakistan |
---|---|
Postal | PO Box 1144 |
Phone | local: international: |
Fax | local: international: |
emb. |
Address | Street 6, Ramma 5 Diplomatic Enclave I Islamabad Pakistan |
---|---|
Postal | PO Box 1144 |
Phone | local: international: |
Fax | local: international: |
emb. |
Comments on this Embassy
انڈیا میں سپین ایمبیسی کا انکوائری والا قانون ختم کر دیا گیا ہے اور تین مہینے میں کیس سولو ھورا ہے ۔اور مراکش ملک میں تیس دن لگتے ہیں ۔افریقہ میں مجود بہت سے ملک ہیں جہاں انکوائری کا کوئی پروسیس نہیں ۔لیکن پاکستان کی حکومتیں ایسی چیزوں پر توجہ نہیں دیتی آئی ۔ایمبیسی والے بھی کہتے ہیں سُست قوم ہے جیسا چلتا ہے چلنے دو۔ ہمارے ملک کے اور بہت سے مصلے ہیں اب حکومت کیا کیا مصلہ حل کرے۔سپین ایمبیسی ہر کیس پر دس مینے سے لے کر ایک سال تک کا ٹائم لگا رہی ہے ایمبیسی اپناوقت پورا کر لیتی ہے کسی نا کسی بہانے سے ۔کسی کی انکوائری جلدی آ جاتی ہے لیکن پھر ویزا کال آتے آتے چار سے پانچ مہینے لگ جاتے ہیں اور انکوائری اگر آٹھ مہینے کے بعد آئے تو پھر بھی ویزا کال تین سے چار مینے کے بعد آتی ہے لیکن ٹائم ایک جیسا ہی لگتا ہے بس کچھ لوگ خوش ھو جاتے ہیں کہ انکوائری جلدی آ گئ لیکن وقت دونوں صورتوں میں ایک جیسا لگ جاتا ہے ۔سپانش وکیل سپین سے ایمیل کرے تو اسی دن پہلے ایمیل پر جواب آتا ہے لیکن پاکستان سے دس سے بارہ ایمیل کریں تو پھر بھی ایمبیسی والے شاید کسی ایک جواب دیتے ہیں۔ اکثر تو وہ دیتے ہی نہیں اور اگر دیتے ہیں تو بہت بار ایمیل کرنا پڑتا ہے اور ایمبیسی میں کاک کریں تو کسی قسم کی کوئی انفارمیشن کیس کے بارے نہیں دیتے۔اور سپین سے وکیل کی کاک جائے تو ان کو باپ کا درجہ بھی دیتے ہیں۔فرق صرف اتنا ہے کہ پاکستان ملک ہمارے لیے ہماری جان ہے لیکن دوسروں کے سامنے بس ایک مڈل ایسٹ کنٹری ہے۔
Yar kesi Oct wale ka visa laga h jis ny Oct may case jama krwaya ho
آپ اپنے خاوند سے بولیں کہ وہاں سپین میں کسی سپانش وکیل سے ایمیل کرائیں۔آپ پاکستان سے ایمیل کریے گے تو اس ایمیل کی کوئی ویلیو نہیں ایمبیسی والوں کے درمیان۔۔ایمیل میں اپنا ائروے بل نمبر اور ایڈنٹی فیکادور نمبر ۔پاسپورٹ نمبر اور انکوائری ڈیٹ اور نام لکھیں اور تفصیل ۔سپانش وکیلوں کی اہمیت اچھی ہے اور وہ کام کرانا بھی جانتے ہیں۔
October cases ko q call ni arhi Allah janay jab k time to pora hogaya humara or sb papers b complete hain
Embassy wale su rahe hain
Onley wife
Konsa case hai aap ka?
Bai abi tak passbord wapas ni Mila
Inquiry wala pata ni kab ay ga
10 june ko file jama karway ty
Post a comment on this page
We invite you to share your experiences with the Spanish Embassy — obtaining visas and other services, locating the building, and so on. Your comments may be seen by the public, so please do not include private information.
This web site is not operated by the Embassy and your comments and questions will not necessarily be seen by its staff. Please note that this is not a forum for broad debate about the foreign policy of Spain, and such topics will be deleted.