Embassy of Spain in Islamabad
Address | Street 6, Ramma 5 Diplomatic Enclave I Islamabad Pakistan |
---|---|
Postal | PO Box 1144 |
Phone | local: international: |
Fax | local: international: |
emb. |
Address | Street 6, Ramma 5 Diplomatic Enclave I Islamabad Pakistan |
---|---|
Postal | PO Box 1144 |
Phone | local: international: |
Fax | local: international: |
emb. |
Comments on this Embassy
Pora Islamabad lock down
March case hai status ni change hoaa abe mera b
بھائی سعید صاحب جو بھی اندازہ لگا
کر بتاتے ہیں یا اُن کے پاس جو بھی
انفارمیشن ھوتی ہے ماشااللہ بلکل سہی
ثابت ھوتا ہے۔ چاہے اتفاق سمجھے یا جو
بھی سمجھیں۔ بھائی سعید صاحب نے
مجھے کہا تھا کہ اس مہینے میں کالیں
آئیں گی ۔ اور نومبر اور اکتوبر کے کیس
کی ۔ تو ماشااللہ قبولیت کا وقت تھا
یا اُن کی زبان سے نکلی بات مبارک
نکلی۔ بھائی سعید صاحب اس پیج پر
مبارک ثابت ھوئے۔ اور یہاں ایک بہن
جس کا نام مس آصم شہزاد ہے جن
کے بیٹے کے کیس کے دو سٹیٹس تھے
بھائی نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ
انشااللہ ان کا ویزہ بھی کنفرم ہے اور
آج کے دن بتایا کہ ربی سِسٹر کا بھی
ویزہ کنفرم ہے انشااللہ ۔ بلکہ بہت دفعہ
بتا چکے ہیں کہ ربی بہن ایسے ہی
پریشان ھوتی ہے انشااللہ کوئی مصلہ
ہے ہی نہیں۔ ویزہ کنفرم ہے ان کا۔
تو انشااللہ سب کو باری باری کالیں آئیں
گی۔ بھائی نے بتا دیا تھا کہ ای میل
کریں یا نا کریں جن کے سٹیٹس پاد
ہیں ان کو ویسے بھی کالیں آنے والی
ہیں۔ اسی لیے میں نے بھی اپنا کومنٹس واپس لے لیا تھا کہ ای میل نا کریں۔
لیکن جنہوں نے ای میل کیے ۔ان کو
بھی کال آ گئی کیوں کہ ایمبیسی کی
ٹائم لیمٹ ویسے بھی پوری ھو گئی
لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ
کالیں آنا شروع تو ھوئی جن کے سٹیٹس
پاس تھے۔ مجھے یہ لگتا ہے کہ بھائی
سعید صاحب ایک اچھے انسان تو ہیں
ہی لیکن ان کی زبان بھی ماشااللہ
مبارک ہے کب کیا کہہ دے وہ وقت
قبولیت کا ہی بن جاتا ہے۔ماشااللہ
اللہ پاک ان کو سلامت رکھے اور وہ
آپ سب کی اور ہماری رہنمائی کرتے رہے
آمین۔ جب بھی میں کسی عجیب یا
پیجیدہ کیس کے بارے میں سنتا ھوں
تو کنفیوز ھو جاتا جس کا مجھے علم
نہیں ھوتا تو بھائی اسی وقت بت دیتے
ہیں کہ پریشان ھونے والی بات ہی نہیں
یہ کلیئر ھو جاے گا۔ تو ایسا ہی
ھوتا ہے ۔ جس کا کیس پیجیدہ ھو
تو میں اس کو جواب دینے سے تھوڑا
کتراتا ھوں لیکن بھائی مدد کر دیتے ہیں
ان کے پاس وقت نہیں ھوتا لیکن
پھر بھی یہ پیج پر جواب دینے آ
جاتے ہیں مطلب کہ احساس کرتے ہیں
تب ہی آتے ہیں۔ ان کا جو اخلاق ہے
وہ ان کے قد سے بہت اونچا ہے
اللہ پاک کہ عمر دراز کرے آمین
اس پیج پر میرا موجود ھونا اب
اتنا ضروری نہیں ۔ مجھے اب پہلے
جتنی فکر نہیں ہے بھائی کے آنے
سے میری یہ فکر دور ھو گئی ہے
اللہ پاک آپ سب کی مدد کرے
اور بھائی کی عمر دراز کرے ۔آمین
Bhai boht boht sukriya
Mera case islamabad ma jama hai
kya ap sab b karachi se hy or baki log b bataya kare plz k kidr case jama karwaya hy
Status resolve hai
تمام بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت
مبارک ھو جن کو ویزہ کالز آئی ہیں
ماشااللہ بہت خوشی ھوئی اللہ پاک
کا شکر ادا کرتے رہے۔ اور جو باقی
بہنیں اور بھائی ہیں انشااللہ اُن کو
بھی بہت جلد کالیں آئیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین
Case submit one feb
Inquiry twenty june
Sep status change
Now still waiting visa cl
Kbhi kbhi dates ki sequence say b dete hain lekin ab mostly eik city shuro krte hain to waha k cases zada solve krte hain phr next city
Post a comment on this page
We invite you to share your experiences with the Spanish Embassy — obtaining visas and other services, locating the building, and so on. Your comments may be seen by the public, so please do not include private information.
This web site is not operated by the Embassy and your comments and questions will not necessarily be seen by its staff. Please note that this is not a forum for broad debate about the foreign policy of Spain, and such topics will be deleted.