Embassy of Pakistan in Tehran
Address | Block No. 1, Koocha-e-Ahmed Etimadzadeh, Khayaban-e- Dr. Hussain Fatmi Jamshedabad Shomali Tehran 14118 Iran |
---|---|
Phone | local: international: |
Fax | local: international: |
pareptehran@ | |
Web site | http:/ |
Address | Block No. 1, Koocha-e-Ahmed Etimadzadeh, Khayaban-e- Dr. Hussain Fatmi Jamshedabad Shomali Tehran 14118 Iran |
---|---|
Phone | local: international: |
Fax | local: international: |
pareptehran@ | |
Web site | http:/ |
Comments on this Embassy
دیانتداری سے ادارے ترقی کرتے ہیں، مثبت تبدیلیاں مثبت لوگ ہی لاتے ہیں، اگر کوئی ادارہ ترقی کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی کلیدی پوسٹوں پر دیانتدار اور مثبت لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔ راقم الحروف نے ماضی میں تہران میں پاکستان ایمبیسی کے حوالے سے چند ناقدانہ کالم لکھے تھے، اس کے علاوہ متعدد پاکستانی باشعور لوگوں نے بھی پاکستان ایمبیسی کے منفی رویئے پر مختلف انداز میں احتجاج کیا تھا۔ یہ سلسلہ ایک عرصے تک چلا اور گذشتہ روز مجھے ایک مرتبہ پھر پاکستانی ایمبیسی جانے کا اتفاق پیش آیا۔ یہاں پر یہ عرض کرتا چلوں کہ جس طرح اداروں کے منفی رویئے پر تنقید کرنا ہمارے قومی شعور کی دلالت ہے، اسی طرح اداروں کی مثبت پیش رفت پر ان کی حوصلہ افزائی کرنا بھی ہماری اجتماعی اور ملی ذمہ داری ہے۔
یہ امر خوش آئند ہے کہ ایمبیسی میں پاسپورٹ بنانے والا عملہ بلااستثنا انتہائی خوش اخلاق اور منظم ہے، نیز یہ عملہ اپنے کام کو شوق، لگن اور قومی جذبے سے انجام دے رہا ہے۔ یعنی اس وقت اس اسٹاف کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ جو آدمی بھی پاسپورٹ بنوانے جاتا ہے، موجود عملہ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنا کام انجام دے کر لوگوں کو مطمئن کرتا ہے۔ اس مثبت تبدیلی پر پوری پاکستانی قوم خصوصاً ایمبیسی کا اسٹاف مبارکباد کا مستحق ہے۔ البتہ ہر ادارے میں مزید بہتری کے امکانات موجود ہوتے ہیں، اس وقت شناختی کارڈ بنانے والے اسٹاف کی صورتحال تقریباً پہلے ہی جیسی ہے، خصوصاً مسٹر عثمان کا رویہ لوگوں کی ساتھ تلخ اور حسبِ سابق تحقیر آمیز ہے۔ ضرورت ہے کہ مذکورہ شخص کو یہ سکھایا جائے کہ افراد کو ٹوکن یا باری کیسے دیتے ہیں، ان کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں، انہیں ٹیلی فون پر کیسے جواب دیتے ہیں اور ان سے بالمشافہ کیسے ملتے ہیں، نیز انہیں کس طرح رخصت کرتے ہیں۔
راقم الحروف نے دیکھا ہے کہ ایک بات پوچھنے کے لئے لوگ کئی کئی مرتبہ عثمان صاحب کے کمرے کا چکر لگاتے اور بے عزت ہوتے ہیں۔ عزت کے ساتھ دفتری امور کا انجام پانا ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے، لہذا شناختی کارڈ عملے اور خصوصاً مذکورہ شخص کو یہ ہدایت دی جائے کہ پروفیشنل بنیادوں پر کام کریں اور ممکنہ حد تک اپنے ہمسائے میں موجود پاسپورٹ کے عملے سے دفتری اخلاق اور کام کرنے کا طریقہ سیکھیں۔ اسی طرح ہماری دوسری تجویز یہ ہے کہ ایمبیسی کی سکیورٹی پر ممکنہ حد تک توجہ دی جائے، ایمبیسی میں داخل ہوتے وقت لوگوں کی چیکنگ کی جائے، تاکہ پاکستان دشمن عناصر کسی بھی وقت کوئی معاندانہ کارروائی نہ کرسکیں۔ ہم بحیثیت پاکستانی قوم اچھے اسٹاف کو تہران میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اعلیٰ حکام خصوصاً سفیرِ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس مسئلے پر توجہ دے کر ملک و قوم سے دوستی اور محبت کا اظہار کیا۔ ہماری دعا ہے کہ ہمارے تمام قومی ادارے پاکستان ایمبیسی کی طرح اپنی اصلاح اور ترقی کی منازل طے کریں۔
https://www.islamtimes.org/ur/article/739889/%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A8%DB%8C%D8%B3%DB%8C
iam badaralikhan bahaduralikhan qawwal
Could you please share the list of required docs to apply visit visa and let me know how long does it take to stamp visa.
Many Thanks,
اللہ تعالی پوری دنیا میں جھاں جھاں ھمارے عزیز کسی بھی ذمہداری کو بطریق احسن ادا کر رھے ھیں انہیں اپنی حفظ امان میں رکھیں تھران ایمبیسی بھتریں کام کر رھی ھے
kuch din pehle embassy jane ka ittefaq hua acha experience nahi tha koi usman nami banda hai wahan very rude peechle 6 months se ek kaam k liye bhaga raha hai i dont know kis se shikyat karon pakistan ki badnami hoti hai jo muje pasand nahi plzzzz koi khush akhlaq log appoint karen shukria
Sir
aaj 24 November ko aap office me mohammad saleem ki beti aayi hoi ti...waha unka mulaaqat kat usman nami bande se tah..saleem ki beti ka masala ye k uske father ka old nic hai..new nic banana pehle uska death iran me hoa... ab inke pas koi dosra document b Nai jis o saint Kare k o pakistani bashinde hai..ab inke kaise rahnumai karenge k wo apne app pakistani zahir kare..
mohammad saleem old nic dalbandin district chaghi ka bana hoaa
hai...plz aap meri rehnumai kare...
Phone
+989106806088
By the way who is fakhruddin? Which Part of Pakistan he belongs.
faisla app karian ?
Post a comment on this page
We invite you to share your experiences with the Pakistani Embassy — obtaining visas and other services, locating the building, and so on. Your comments may be seen by the public, so please do not include private information.
This web site is not operated by the Embassy and your comments and questions will not necessarily be seen by its staff. Please note that this is not a forum for broad debate about the foreign policy of Pakistan, and such topics will be deleted.